About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

اندھیری نگری چوپٹ راج سے کیا مراد ہے؟

  • Aانصاف پسند حکومت
  • Bترقی یافتہ نظام
  • Cمنظم ریاست
  • Dبے پرواہ حکومت
Show answerHide answer

Correct answer D

"اندھیری نگری چوپٹ راج" سے مراد ایک ایسی جگہ یا حکومت ہے جہاں کوئی نظم و ضبط یا قانون نہیں ہوتا، افراتفری اور بدنظمی کا دور دورہ ہوتا ہے، اور نااہل حکمران کی وجہ سے ظلم و ستم ہوتا ہے. یہ ایک محاورہ ہے جو کسی ایسی جگہ یا نظام کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں کوئی قانون اور انصاف نہ ہو، اور ہر طرف بدانتظامی پھیلی ہوئی ہو.

ناپید کے کیا معنی ہیں؟

  • Aمعدوم ہونا، گم،
  • Bنیست و نابود ہونا
  • Cنامیسر ہونا، قحط ہونا، کمی ہون
  • DAll of these
Show answerHide answer

Correct answer D

مفقود ہونا، معدوم ہونا، گم، نیز نیست و نابود ہونا نامیسر ہونا، قحط ہونا، کمی ہونا اُجڑنا، تباہ و برباد ہونا۔

زبان خلق کو نقارہ _______؟

  • Aخدا سمجھو
  • Bرُسول امت
  • Cزبردست
  • Dبخشش
Show answerHide answer

Correct answer A

محاورہ " زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو " کا مطلب ہے کہ عوام کی زبان کو خدا کی آواز سمجھو یعنی عوام کی رائے کو بہت اہمیت دینی چاہئے ۔

فلاحت کے معنی کیا ہیں؟

  • Aسرد موسم
  • Bکھیتی باڑی
  • Cبیزاری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

فلاحت کے معنی زراعت، کاشت کاری اور کھیتی باڑی ہیں۔ فلاحت کا تعلق زمین پر فصلیں اگانے اور زرعی سرگرمیوں سے ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ