اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟

  • A1
  • B2
  • C3
  • D4
Show answerHide answer

Correct answer B

اسم ظرف کی دو اقسام ہیں: اسم ظرف زماں اور اسم ظرف مکاں۔ اسم ظرف کی اقسام اسم ظرف زماں: وہ اسم جو کسی وقت یا زمانے کو ظاہر کرے ۔ مثالیں: صبح، شام، رات، دن، سال ۔ اسم ظرف مکاں: وہ اس م جو کسی جگہ یا مقام کو ظاہر کرے۔ مثالیں: اسکول، گھر، میدان، مسجد۔