فلاحت کے معنی کیا ہیں؟

  • Aسرد موسم
  • Bکھیتی باڑی
  • Cبیزاری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

فلاحت کے معنی زراعت، کاشت کاری اور کھیتی باڑی ہیں۔ فلاحت کا تعلق زمین پر فصلیں اگانے اور زرعی سرگرمیوں سے ہے۔