کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

  • Aدھوکہ ہر وقت نہیں چلتا
  • Bجھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا
  • Cکچے گھڑے پار نہیں لے جاتے
  • Dکمزور لوگ زیادہ اچھے دوست نہیں ہوتے
Show answerHide answer

Correct answer A

کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے مراد دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا ہے۔