About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

سودیشی ریل کس نے لکھی؟

  • Aاسمعیل میرٹھی
  • Bشوکت تھانوی
  • Cصوفی غلام تبسم
  • Dتینوں میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

سودیشی ریل شوکت تھانوی نے لکھی۔

بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟

  • Aاحمد ندیم قاسمی
  • Bغلام عباس
  • Cمولوی عبدالحق
  • Dان میں سے کوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مولوی عبدالحق کو اردو زبان کی ترویج اور معیاری شکل دینے کی وجہ سے بابائے اردو کہا جاتا ہے۔ وہ انجمن ترقیِ اردو کے اہم رہنما تھے اور اردو لغت و تحقیق پر بڑا کام کیا۔

Cubکسے کہتے ہیں؟

  • Aشیر کے بچے کو
  • Bلومڑی کے بچے کو
  • Cہرن کے بچے کو
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

Cub CUB کے معنی ایک نوجوان گوشت خور ممالیہ (جیسے ریچھ، یا شیر) کے ہیں۔

تشت ازبام ہونا محاورہ کا کیا مطلب ہے؟

  • Aراز کھل جانا
  • Bخوش ہونا
  • Cغصہ کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

محاورہ " تشت ازبام ہونا " کا مطلب ہے کسی چھپے ہوئے راز کا سب کے سامنے آ جانا۔ یہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کوئی حقیقت یا پوشیدہ بات ظاہر ہو جائے۔

یوسف بے کارواں کا مفہوم کیا ہے؟

  • Aاکیلا
  • Bمظلوم و معتوب
  • Cلاثانی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

یوسف بے کارواں سے مراد ایسا شخص ہے جو تنہا اور بے یار و مددگار ہو۔ اس محاورے میں تنہائی اور بے کسی کا مفہوم پایا جاتا ہے۔

گھوڑے بیچ کر سونا سے کیا مراد ہے؟

  • Aپریشانی میں سونا
  • Bمستقبل کی فکر کرنا
  • Cبے فکر ہو کر سونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

گھوڑا بیچ کَر سونا... گہری نیند سونا ، سکون و اطمینان سے سونا ، بے فکری کی نیند سونا۔

Have a useful question? Submit an MCQ