زبان خلق کو نقارہ _______؟

  • Aخدا سمجھو
  • Bرُسول امت
  • Cزبردست
  • Dبخشش
Show answerHide answer

Correct answer A

محاورہ " زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو " کا مطلب ہے کہ عوام کی زبان کو خدا کی آواز سمجھو یعنی عوام کی رائے کو بہت اہمیت دینی چاہئے ۔