About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

شاعری مجموعہ میں غزل میں الف بے ترتیب دی جاتی ہے کس میں؟

  • Aکلیات
  • Bدیوان
  • Cمجموعہ
  • Dانتخاب
Show answerHide answer

Correct answer B

شاعری کے مجموعے میں غزلوں کو الف بے (حروف تہجی) کے لحاظ سے ترتیب دینے کا عمل دیوان کہلاتا ہے جہاں غزلیات کو مقطع (قافیے) کے آخری حرف کے حساب سے ترتیب دیا جاتا ہے (الف سے ی تک)، جبکہ تمام کلام کو جمع کرنے والے مجموعے کو کلیات کہتے ہیں جس میں غزلیں حروف تہجی کے لحاظ س ے ترتیب نہیں دی جاتیں.

قوسین، قوس کی جمع ہے۔ قوس کے معنی کیا ہیں؟

  • Aکمان
  • Bبند کرنا
  • Cرنگین نما
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

قوس کا مطلب ہوتا ہے " کمان " یا " خم دار شکل "۔ یہ لفظ عموماً دائرے یا محراب کی شکل ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

روز نامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے؟

  • Aکوئی بھی نہیں
  • Bمیر شکیل الرحمان
  • Cمیر خلیل الرحمان
  • Dمیر جاوید الرحمٰن
Show answerHide answer

Correct answer C

میر خلیل الرحمان Mir Khalil ur Rahman was a Pakistani newspaper editor and founder of the Jang Group of Newspapers, which currently publishes many Urdu and English newspapers in Pakistan. A self-made newspaper magnate, he ranks among the most successful newspaper entrepreneurs of Pakistan. Born: July 14, 1918, Gujranwala Died: 1992.

مرزا فرحت اللہ بیگ، رشید احمد صدیقی، شاہد احمد دہلوی، ذاکر علی خاں کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟

  • Aڈرامہ نگاری
  • Bان میں سے کوئی بھی نہیں
  • Cافسانہ نگاری
  • Dناول نگاری
Show answerHide answer

Correct answer B

خاکہ (انگریزی: Sketch ) کے لغوی معنی ڈھانچہ بنانا یا مسودہ تیار کرنا ہیں۔ جبکہ ادبی نقطہ نظر سے خاکہ شخصیت کی ہو بہو عکاسی کا نام ہے، اس خاکہ نگاری میں نہ صرف شخصیت کی ظاہری تصویر کشی کی جاتی ہے بلکہ باطن کا بھی احاطہ کیا جاتا ہے۔اردو زبان میں خاکہ و شخصیت نگاری کا باضابطہ آغاز مرزا فرحت اللہ بیگ کو ہی تسلیم کیا جاتا ہے اور اس کو آگے بڑھانے اور پروان چڑھانے والوں میں خواجہ حسن نظامی، شاہد احمد دہلوی، رشید احمد صدیقی، اشرف صبوحی، مولوی عبد الحق، جوش ملیح آبادی، دیوان سنگھ مفتون، خواجہ محمد شفیع، مرزا محمد بیگ، مشتاق احمد یوسفی، کرنل محمد خاں، کنہیا لال کپور، شورش کاشمیری، فرحت کاکوروی، مالک رام، جگن ناتھ آزاد، سعادت حسن منٹو، عصمت چغتائی، شوکت تھانوی، فکر تونسوی، بیگم انیس قدوائی، منظر علی خاں منظر، قرۃ العین حیدر، کشمیری لال ذاکر، باقر مہدی، انور عظیم، سردار جعفری، مہندر ناتھ، مجتبیٰ حسین، یوسف ناظم، انتظار حسین، چراغ حسن حسرت، سید صباح الدین، لطیف کاشمیری، منصور آفاقی، اے حمید، صادق الخیری، حافظ لدھیانوی، صالحہ عابد حسین، مجید لاہوری، علی جواد زیدی، کرشن چندر، مشفق خواجہ، اقبال متین، ابراہیم جلیس، نظیر صدیقی، غضنفر وغیرہ جیسے لکھنے والوں کی ایک طویل فہرست ہے۔اردو خاکہ و شخصیت نگاری کی جدید تاریخ میں ایک اہم نام محمد طفیل کا ہے۔جن کودنیا محمد نقوش کے نام سے جانتی اور پہچانتی ہے۔

گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہےـ اس سے کیا مراد ہے؟

  • Aان ہونی بات ہونا
  • Bاشیاء کا ارذں ملنا
  • Cخوشی کا اظہار کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

گولر کا پھول کھلنا ایک مشہور اردو محاورہ ہے، جس کا مطلب ان ہونی بات ہونا، نایاب یا کمیاب ہونا اور ایسی بات کا ظاہر ہونا جو ناممکن معلوم ہ و۔

بوڑھی گھوڑی ______؟

  • Aلال لگام
  • Bنیلی لگام
  • Cچارے کا نقصان
  • Dپیر خراب
Show answerHide answer

Correct answer A

محاورہ " بوڑھی گھوڑی لال لگام " کا مطلب ہے کسی بڑی عمر کے شخص کی جوانوں جیسے شوق رکھنا یا اس عمر میں نئی نئی آرائشیں کرنا۔

و اور "سے" بالترتیب کیا ہیں؟

  • Aحرفِ جار، حرفِ عطف
  • Bحرفِ عطف، حرفِ جار
  • Cحرفِ تہجی، حرفِ جار
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

و دو الفاظ یا جملوں کو ملانے کے لیے آتا ہے، اس لیے یہ حرفِ عطف ہے۔ سے تعلق یا نسبت ظاہر کرتا ہے، اس لیے یہ حرفِ جار ہے۔

The First SOS village of Pakistan was founded in ____?

  • A1976
  • B1977
  • C1978
  • D1980
Show answerHide answer

Correct answer B

The first SOS Village in Pakistan was founded in 1977 in Lahore, Punjab. This initiative by SOS Children's Villages provides a family environment for orphaned and abandoned children.

Have a useful question? Submit an MCQ