بوڑھی گھوڑی ______؟

  • Aلال لگام
  • Bنیلی لگام
  • Cچارے کا نقصان
  • Dپیر خراب
Show answerHide answer

Correct answer A

محاورہ " بوڑھی گھوڑی لال لگام " کا مطلب ہے کسی بڑی عمر کے شخص کی جوانوں جیسے شوق رکھنا یا اس عمر میں نئی نئی آرائشیں کرنا۔