About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

عبارت: بڑے دن ہو گئے تمہیں دیکھے ہوئے۔ علی نے اپنے دوست اسلم کو بازار میں اچانک دیکھ کر کہا۔ "بس بھائی میں تو دبئی منتقل ہو گیا ہوں، آج ہی آیا ہوں، رشتہ داروں سے مل کر واپس دبئی چلا جاؤں گا اسلم نے کہا۔" دبئی میں تم کیا کر رہے ہو؟ علی نے پوچھا۔؟

  • Aگھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے
  • Bدور کے ڈھول ہی اچھے
  • Cدور کے ڈھول سہانے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

ڈسٹنس ڈرمس سائونڈ سُئیٹر کا درست ترجمہ دور کے ڈھول سہانے ہے۔

قرت العین ھیدر کی وجہ شھرت کیا ھے؟

  • Aناول نگاری
  • Bشاعری
  • Cسفر نگاری
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer A

ناول اطالوی زبان کے لفظ ناولا (Novella) سے نکلا ہے۔ ناولا کے معنیٰ ہے نیا۔ لغت کے اعتبار سے ناول کے معانی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنفِ ادب میں اس کی تعریف بنیادی زندگی کے حقائق بیان کرنا ہے۔ ناول کی اگر جامع تعریف کی جائے تو وہ کچھ یوں ہوگی کہ “ناول ایک نثری قصہ ہے جس میں پوری ایک زندگی بیان کی جاتی ہے”۔

اساطير کا مطلب ھے؟

  • Aوساطير
  • Bمزاحيہ قصے
  • Cتاريخی قصے
  • Dساطر
Show answerHide answer

Correct answer C

اساطیر الاولین ایک عربی اصطلاح ہے جو قرآن میں بھی استعمال ہوا ہے۔ یہ دو الفاظ کا مرکب ہے یعنی اساطیراور اولین۔ اساطیر جو اُسطُورۃ کی جمع ہے، جس کے معنی قصہ یا داستان ہے۔ اولین اول کی جمع ہے ،جس کے معنی پہلے یا گزشتہ لوگ ہے۔ اس مرکب کے دونوں الفاظ کے معنی ہیں گزشتہ لوگوں کے قصے اور کہانیاں یا گزشتہ اقوام کی داستانیں ۔’’قدیم مذہبوں میں دیوی دیوتاؤں اور خداؤں کے قصے کہانیاں ‘‘ قرآن کریم کی نو سورتوں میں اساطیر الاولین(اگلے لوگوں کی دیوکتھاؤں) کا ذکر آتا ہے۔

حریف کا متضاد کون سا لفظ ھے؟

  • Aلطیف
  • Bحلیف
  • Cکثیف
  • Dکوی نھیں
Show answerHide answer

Correct answer B

حَرِیف کے اردو معانی... کسی بوجھ، ذمّہ داری وغیرہ کو اٹھانے کے لایق یا اس پر آمادہ، دعوے دار، سزاوار; ہم پیشہ، دشمن، بدخواہ، چالاک، ہوشیار، جب دوشخص باہم مقابل ہوں تو ای ک دوسرے کا حریف کہلائے گا۔

نظم ایک آرزو میں علامہ اقبال نے کونسا طرز بیان کیا ہے؟

  • Aمذہبی
  • Bروحانی
  • Cسائنسی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

نظم " ایک آرزو " میں علامہ اقبال نے روحانی طرز بیان اختیار کیا ہے، جس میں وہ اعلیٰ مقاصد، خودی، اور بلند پروازی کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔ اس نظم میں روحانی ترقی اور باطنی روشنی کی تمنا نمایاں ہے، جو اقبال کے فلسفہ خودی سے جُڑی ہوئی ہے۔

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے کا مطلب کیا ہے؟

  • Aبگڑے ہووں کو سیدھا کرنے کے لیے سزا دینا پڑتی ہے
  • Bلات مارنے سے بھوت بھاگتے ہیں
  • Cبھوت آدمی سے باتیں نہیں کرتے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔ اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ بعض ضدی یا بگڑے ہوئے لوگ صرف نصیحت سے نہیں سمجھتے بلکہ انہیں سختی سے سمجھانا پڑتا ہے۔ یہاں " لات " سے مراد حقیقی لات نہیں بلکہ سخت اقدام یا سزا ہے۔

سر سید احمد خان کے بارے میں حیات جاوید کس نے لکھی؟

  • Aالطاف حسین حالی
  • Bمیر تقی میر
  • Cابراھیم ذوق
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے ۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔

خبراندیش کے معنی کیا ہیں؟

  • Aغافل
  • Bبے خبر
  • Cخبردار اور ہوشیار
  • Dسست
Show answerHide answer

Correct answer C

خبر اندیش کے معنی ہیں: خبردار، ہوشیار، محتاط، حالات سے باخبر ۔

نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟

  • Aعلامہ اقبال
  • Bمرزا غالب
  • Cنظیر اکبر آبادی
  • Dمیر انیس
Show answerHide answer

Correct answer C

Author: نظیر اکبر آبادی Period: تقریباً 1780ء–1820ء Publication: پہلی اشاعت کی درست تاریخ معلوم نہیں؛ بعد میں کلیاتِ نظیر میں شامل ہوئی۔

قرات العین کی وجہ شہرت کیا ہے؟

  • Aرنگین خواب
  • Bآگ کا دریا ناول
  • Cمحبت کی داستان
  • Dسماجی مسائل
Show answerHide answer

Correct answer B

"قرات العین" ایک مشہور ناول ہے جس کی وجہ شہرت "آگ کا دریا" ہے، جو ممتاز مصنفہ "قرۃ العین حیدر" کی تخلیق ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ