About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو ــــــــ کہلاتا ہے؟

  • Aکوئی بھی نہیں
  • Bاسم مشتق
  • Cاسم مصدر
  • Dاسمِ جامد
Show answerHide answer

Correct answer C

وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو اسم مصدر کہلاتا ہے۔

حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں؟

  • A2
  • B4
  • C6
  • D8
Show answerHide answer

Correct answer B

حفیظ جالندھری کے مشہور "شاہنامہ اسلام" کی چار جلدیں ہیں پہلی جلد: اسلام کے ابتدائی دور کے واقعات، حضرت محمد ﷺ کی زندگی اور ان کی جدوجہد کو منظوم انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ دوسری جلد: خلافت راشدہ اور صحابہ کرام کی قربانیوں اور اسلامی فتوحات کا ذکر کیا گیا ہے۔ تیسری جلد: اسلامی تہذیب و تمدن کے عروج اور بنو امیہ و بنو عباس کے دور کی نمایاں جھلکیاں شامل ہیں۔ چوتھی جلد: مسلمانوں کے زوال، عظیم قربانیوں اور امت مسلمہ کے اتحاد کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

آنگن کس کا مشہور ناول ہے؟

  • Aبانو قدسیہ
  • Bعصمت
  • Cخدیجہ مستور
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

'courtyard'), alternatively spelled Angan, is a period novel by Pakistani novelist and short story writer Khadija Mastoor. Published in 1962, it is hailed as a masterpiece of Urdu literature. It won Mastoor the 1963 Adamjee Literary Award for Urdu prose and has been translated into 13 languages.

قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔ شاعر کا نام بتائیں؟

  • Aعلامہ اقبال
  • Bحالی
  • Cمحمد علی جوہر
  • Dغالب
Show answerHide answer

Correct answer C

قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ یہ مشہور شعر محمد علی جوہر کا ہے۔ اس شعر میں واقعۂ کربلا کی عظمت اور حق کی دائمی فتح کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ شعر اردو ادب اور اسلامی تاریخ میں بہت مقبول اور مؤثر سمجھا جاتا ہے۔

قواعد کی رو سے 'ہنسی مذاق' کون سے الفاظ ہیں؟

  • Aمہمل الفاظ
  • Bہم معنی الفاظ
  • Cحروف جار
  • Dمرکب الفاظ
Show answerHide answer

Correct answer D

ہنسی مذاق دو الفاظ کا مجموعہ ہے، جو مل کر ایک نیا مفہوم پیدا کرتے ہیں۔ ایسے الفاظ کو مرکب الفاظ کہا جاتا ہے، جن میں دو یا زیادہ الفاظ مل کر ایک نیا معنٰی بناتے ہیں۔ مرکب کی دو قسمیں ہوتی ہیں (1) مرکب ناقص (2) مرکب تام (1) مرکب ناقص وہ مرکب ہے جس سے سننے والے کو پورا مطلب سمجھ میں نہ آئے۔ (2) مرکب تام وہ مرکب ہے جس کے سننے سے پورا مطلب سمجھ میں آجائے۔

مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟

  • Aمیر درد
  • Bرفیع سودا
  • Cمیر حسن
  • Dان میں سے کوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سحرالبیان اردو ادب کی مشہور مثنوی ہے، جس کے خالق میر حسن ہیں۔ اس مثنوی میں شہزادہ بے نظیر اور شہزادی بدرِ منیر کی عشقیہ داستان بیان کی گئی ہے۔ میر حسن کا شمار اردو مثنوی کے اہم شعرا میں ہوتا ہے۔

قبر کی جمع ہے؟

  • Aقبور
  • Bمقبرہ
  • Cقبریات
  • Dقابر
Show answerHide answer

Correct answer A

قبر کی جمع قبور ہے۔

دنیا میں سب سے پہلا مثنون نگار کون ہے؟

  • Aفردوسی
  • Bمحمد حسن بن احمد السغدی
  • Cرودکی
  • Dانوری
Show answerHide answer

Correct answer B

دنیا میں سب سے پہلے مثنوی لکھنے والے شاعر کا نام ابو محم د حسن بن احمد السغدی ہے۔ ا نہیں مثنوی لکھنے کا م وجد مانا جاتا ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ