ایک بیت گھر کو کہتے ہیں دوسرا بیت کس کو کہتے ہیں؟
Show answer
Correct answer A
بیت عربی لفظ ہے جس کے ایک معنی گھر ہیں۔ ادبی معنوں میں بیت سے مراد شعر لیا جاتا ہے، خاص طور پر وہ شعر جو کسی مخصوص صنف یا طرز کا ہو۔