قوسین، قوس کی جمع ہے۔ قوس کے معنی کیا ہیں؟

  • Aکمان
  • Bبند کرنا
  • Cرنگین نما
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

قوس کا مطلب ہوتا ہے " کمان " یا " خم دار شکل "۔ یہ لفظ عموماً دائرے یا محراب کی شکل ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔