کلیاتِ کسے کہتے ہیں؟
Show answer
Correct answer A
کلیاتِ شعری مجموعہ کو کہتے ہیں۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
کلیاتِ شعری مجموعہ کو کہتے ہیں۔
Correct answer D
وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے حرف کہلاتا ہے۔
Correct answer D
Duniya Mere Aage Author: Mufti Mohammad Taqi Usmani Publisher: Maktaba Maarif-ul-Quran, Karachi Year of Publication: 2002 Language: Urdu.
Correct answer A
تعاقب کرنا کے معنی پیچھا کرنا ہیں۔
Correct answer C
حرف آنا کا مطلب ہے الزام آنا ، بدنامی آنا، تہمت آنا۔
Correct answer A
خوب سجی ہوئی دکان مگر مال خراب نام اور شہرت کے خلاف پایا جانا۔ نام مشہور مگر اصل میں ذلیل ۔ بطورَ طعن و تشنیع کہتے ہیں۔
Correct answer B
سبق اسلام میں گداگری کی مذمت معروف ادیب اور مصلح الطاف حسین حالی کی تحریر ہے۔ اس میں حالی نے اسلام کے نقطۂ نظر سے گداگری (بھیک مانگنے) کی مخالفت کی ہے اور محنت و خودداری کی تلقین کی ہے۔
Correct answer A
اسمِ مشتق: وہ اسم جو کسی مصدر سے بنا ہو۔ مثال: لکھنا → لکھاری، پڑھنا → پڑھاکو اسمِ جامد: وہ اسم جو نہ کسی دوسرے لفظ سے بنا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنایا جا سکے۔ مثال: چٹان، قلم اسمِ مصدر: وہ اسم جس سے قاعدے کے مطابق دوسرے الفاظ بنائے جائیں۔ مثال: لکھنا، پڑھنا۔
Correct answer D
لازم ، متعدی اور ناقص فعل کی اقسام ہیں۔ یہ فعل کے استعمال اور اثر کے لحاظ سے درجہ بند کی جاتی ہیں۔
Correct answer A
عرش کا مطلب ہے اونچا مقام یا آسمانی تخت ، جب کہ فرش نیچے کی سطح کو کہتے ہیں۔ اس لیے عرش اور فرش ایک دوسرے کے ضد (متضاد) ہیں۔