اونچی دکان------ پکوان؟

  • Aپھیکا
  • Bکٹھا
  • Cنمکین
  • Dمیٹھا
Show answerHide answer

Correct answer A

خوب سجی ہوئی دکان مگر مال خراب نام اور شہرت کے خلاف پایا جانا۔ نام مشہور مگر اصل میں ذلیل ۔ بطورَ طعن و تشنیع کہتے ہیں۔