وہ اسم جو مصدر سے بنے لیکن اس سے پھر کوئی لفظ نہ بنے، اسے کیا کہتے ہیں؟

  • Aاسم مشتق
  • Bاسم جامد
  • Cاسم معرفہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اسمِ مشتق: وہ اسم جو کسی مصدر سے بنا ہو۔ مثال: لکھنا → لکھاری، پڑھنا → پڑھاکو اسمِ جامد: وہ اسم جو نہ کسی دوسرے لفظ سے بنا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنایا جا سکے۔ مثال: چٹان، قلم اسمِ مصدر: وہ اسم جس سے قاعدے کے مطابق دوسرے الفاظ بنائے جائیں۔ مثال: لکھنا، پڑھنا۔