درج ذیل میں سے عرش کا متضاد کیا ہے؟

  • Aفرش
  • Bآسمان
  • Cبلندی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

عرش کا مطلب ہے اونچا مقام یا آسمانی تخت ، جب کہ فرش نیچے کی سطح کو کہتے ہیں۔ اس لیے عرش اور فرش ایک دوسرے کے ضد (متضاد) ہیں۔