"جیسا دیس ویسا بھیس" قواعد کی روسے کیا ہے؟

  • Aمحاورہ
  • Bکہانی
  • Cضرب المثل
  • Dکہاوت
Show answerHide answer

Correct answer C

اسکا مطلب ہے جس ملک میں رہنے کا اتفاق ہو وہاں کے طور طریقوں کی پابندی کرنی چاہئے۔