وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟

  • Aسابقے
  • Bلاحقے
  • Cمحاورے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

سابقے وہ حروف یا الفاظ ہوتے ہیں جو کسی لفظ کے شروع میں لگ کر اس کے معنی بدل دیتے ہیں۔ جیسے " نا " کو " ناامید " میں لگا کر اس کے معنی تبدیل ہو جاتے ہیں۔