مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے؟

  • Aشوکت تھانوی
  • Bڈپٹی نذیر احمد
  • Cان میں سے کوئی بھی نہیں
  • Dامتیاز علی تاج
Show answerHide answer

Correct answer D

مشہور ڈارمہ انار کلی امتیاز علی تاج کی تصنیف ہے یہ ڈراما پہلی بار 1932ء میں شائع ہوا۔