About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

سیر کوہسار کس کی تصنیف ہے؟

  • Aآغا حشر
  • Bپریم چند
  • Cرتن نارتھ سرشار
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سیر کہسار مصنف: رتن ناتھ سرشار ناشر: منشی نول کشور، لکھنؤ سن اشاعت: 1934. زبان: Urdu.

حروفِ حقیقی اور حروفِ علت کیا ہیں؟

  • Aحروفِ تہجی کی اقسام
  • Bحروفِ جار کی اقسام
  • Cحروفِ عطف کی اقسام
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

حروفِ حقیقی اور حروفِ علت ، حروفِ تہجی کی اقسام ہیں۔ حروفِ علت میں ا، و، ی شامل ہیں۔ حروفِ حقیقی وہ حروف ہیں جو حروفِ علت کے علاوہ باقی حروف پر مشتمل ہوتے ہیں۔

پیام مشرق کس کی تصنیف ہے؟

  • Aمرزا غالب
  • Bعلامہ اقبال
  • Cفیض احمد فیض
  • Dجھالندھری
Show answerHide answer

Correct answer B

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء - وفات: 21 اپریل 1938ء) ۔ کونسی کتا ب علامہ اقبال کی وفات کے بعد شائع ہوئی؟ ارمغان حجاز ۔ اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا کیا نام ہے؟ علم الا قتصاد۔

مسٹر جے ایچ ٹیلر کس کالج کے پرنسپل تھے؟

  • Aدہلی کالج
  • Bفورٹ ولیم کالج
  • Cعلی گڑھ کالج
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مسٹر جے ایچ ٹیلر دہلی کالج کے پرنسپل تھے۔ وہ 1825ء میں اس کالج کے قائم مقام پرنسپل مقرر ہوئے تھے۔ دہلی کالج کی عمارت مدرسہ غازی الدین میں قائم تھی اور 1857ء کی جنگِ آزادی میں اسے شدید نقصان پہنچا۔

درست جملے کا انتخاب کیجیے۔ وہ حاصلِ استفادہ ہے۔, اس نے استفادہ حاصل کیا۔, اس نے استفادہ کیا۔, ان میں سے کوئی نہیں؟

  • Aوہ حاصلِ استفادہ ہے۔
  • Bاس نے استفادہ حاصل کیا۔
  • Cاس نے استفادہ کیا۔
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

استفادہ کے معنی فائدہ اٹھانا یا کسی چیز سے فائدہ حاصل کرنا ہیں۔ استفادہ حاصل کیا میں تکرارِ معنی پائی جاتی ہے، کیونکہ استفادہ خود فائدہ اٹھانے کے مفہوم میں ہے۔ اس لیے درست اور مختصر جملہ ’’ اس نے استفادہ کیا ‘‘ ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ