درست جملے کا انتخاب کیجیے۔ وہ حاصلِ استفادہ ہے۔, اس نے استفادہ حاصل کیا۔, اس نے استفادہ کیا۔, ان میں سے کوئی نہیں؟

  • Aوہ حاصلِ استفادہ ہے۔
  • Bاس نے استفادہ حاصل کیا۔
  • Cاس نے استفادہ کیا۔
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

استفادہ کے معنی فائدہ اٹھانا یا کسی چیز سے فائدہ حاصل کرنا ہیں۔ استفادہ حاصل کیا میں تکرارِ معنی پائی جاتی ہے، کیونکہ استفادہ خود فائدہ اٹھانے کے مفہوم میں ہے۔ اس لیے درست اور مختصر جملہ ’’ اس نے استفادہ کیا ‘‘ ہے۔