حروفِ حقیقی اور حروفِ علت کیا ہیں؟

  • Aحروفِ تہجی کی اقسام
  • Bحروفِ جار کی اقسام
  • Cحروفِ عطف کی اقسام
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

حروفِ حقیقی اور حروفِ علت ، حروفِ تہجی کی اقسام ہیں۔ حروفِ علت میں ا، و، ی شامل ہیں۔ حروفِ حقیقی وہ حروف ہیں جو حروفِ علت کے علاوہ باقی حروف پر مشتمل ہوتے ہیں۔