مسٹر جے ایچ ٹیلر کس کالج کے پرنسپل تھے؟

  • Aدہلی کالج
  • Bفورٹ ولیم کالج
  • Cعلی گڑھ کالج
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مسٹر جے ایچ ٹیلر دہلی کالج کے پرنسپل تھے۔ وہ 1825ء میں اس کالج کے قائم مقام پرنسپل مقرر ہوئے تھے۔ دہلی کالج کی عمارت مدرسہ غازی الدین میں قائم تھی اور 1857ء کی جنگِ آزادی میں اسے شدید نقصان پہنچا۔