وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟
Show answer
Correct answer A
وہ فعل جس میں کام کرنے والا (فاعل) معلوم نہ ہو، فعلِ مجہول کہلاتا ہے۔ مثال: " چوری کر لی گئی " — یہاں فاعل معلوم نہیں۔