About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

ضعف و ناتوانی سے مراد کیا ہے؟

  • Aتندرستی
  • Bطاقتوری
  • Cکمزوری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

ضعف کا مطلب کمزوری ہے، اور " ناتوانی " بے بسی یا کمزور ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔

اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کون سی ہے؟

  • Aسب رس
  • Bمقدمہ شعر و شاعری
  • Cآب حیات
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

مقدمہ شعر و شاعری کے دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں شعر کی تعریف، اس کی تاثیر و افادیب اور الفاظ و معانی کی اہمیت کی تشریح کی گئی ہے۔

دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟

  • Aمصدر
  • Bفعل
  • Cمحاورہ
  • D.روز مرہ
Show answerHide answer

Correct answer C

دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے مجموعے کو جو اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہیں، محاورہ کہتے ہیں۔ یہ لفظ اپنے لغوی معنی سے ہٹ کر مخصوص ثقافتی یا روایتی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔

کون سا جملہ درست ھے؟

  • Aلڑکیاں گا رہیں ہیں
  • Bلڑکیاں گا رہیں ہے
  • Cلڑکیاں گا رہی ہیں
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer C

لڑکیاں گا رہی ہیں۔

بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟

  • Aشکوہ
  • Bہمالہ
  • Cترانہ ملی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

بانگِ درا علامہ محمد اقبال کا پہلا مجموعۂ کلام ہے، جو 1924ء میں شائع ہوا۔ اس مجموعے کی پہلی نظم ہمالہ ہے، جس میں شاعر نے کوہِ ہمالہ کی عظمت اور قدرتی حسن کو بیان کیا ہے۔ بانگِ درا کی شاعری تقریباً بیس سال کے عرصے پر محیط ہے اور اسے تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

لاہور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے، اس جملے میں 'باغوں کا شہر' کیا ہے؟

  • Aاسم معرفہ
  • Bاسم نکرہ
  • Cاسم اشارہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

باغوں کا شہر ایک معروف اور مخصوص لقب ہے جو لاہور کے لیے استعمال ہوتا ہے، اس لیے یہ اسم معرفہ ہے۔ اسم معرفہ کسی مخصوص چیز، شخص یا جگہ کا نام ہوتا ہے جیسے " لاہور "، " پاکستان "، یا " باغوں کا شہر "۔

Have a useful question? Submit an MCQ