Urdu ضعف و ناتوانی سے مراد کیا ہے؟ Aتندرستی Bطاقتوری Cکمزوری Dان میں سے کوئی نہیں Show answerHide answer Correct answer C ضعف کا مطلب کمزوری ہے، اور " ناتوانی " بے بسی یا کمزور ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔