بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟

  • Aشکوہ
  • Bہمالہ
  • Cترانہ ملی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

بانگِ درا علامہ محمد اقبال کا پہلا مجموعۂ کلام ہے، جو 1924ء میں شائع ہوا۔ اس مجموعے کی پہلی نظم ہمالہ ہے، جس میں شاعر نے کوہِ ہمالہ کی عظمت اور قدرتی حسن کو بیان کیا ہے۔ بانگِ درا کی شاعری تقریباً بیس سال کے عرصے پر محیط ہے اور اسے تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔