لاہور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے، اس جملے میں 'باغوں کا شہر' کیا ہے؟

  • Aاسم معرفہ
  • Bاسم نکرہ
  • Cاسم اشارہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

باغوں کا شہر ایک معروف اور مخصوص لقب ہے جو لاہور کے لیے استعمال ہوتا ہے، اس لیے یہ اسم معرفہ ہے۔ اسم معرفہ کسی مخصوص چیز، شخص یا جگہ کا نام ہوتا ہے جیسے " لاہور "، " پاکستان "، یا " باغوں کا شہر "۔