چنبیلی پاکستان کا قومی پھول ہے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟
Show answer
Correct answer A
اسم معرفہ وہ اسم ہوتا ہے جو کسی خاص چیز، جگہ یا فرد کی نشاندہی کرے۔ چنبیلی ایک خاص پھول کا نام ہے، اس لیے یہ اسم معرفہ ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
اسم معرفہ وہ اسم ہوتا ہے جو کسی خاص چیز، جگہ یا فرد کی نشاندہی کرے۔ چنبیلی ایک خاص پھول کا نام ہے، اس لیے یہ اسم معرفہ ہے۔
Correct answer B
فلک کے معنی آسمان یا زہرہ ستارہ کے ہیں۔
Correct answer A
ردوپرادبی لسانیاتی تحقیق کا سب سے بڑا کارنامہ پروفیسر شیرانی کی "پنجاب میں اردو"ہے،یہ کتاب تحقیق کےاعتبارسےگراں قدرتصنیف ہے،"پنجاب میں اردو" ادبیات کے ارتقائی مطالعہ کے حوالے سےایک بیش قیمت تحقیقی کام ہے،اس کتاب میں اردو اور پنجابی دونوں سے متعلق نہایت اہم اور دلچسپ لسانی پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔پروفیسر شیرانی نےاس کتاب میں جومواد پیش کیا ہےوہ نہایت ہی مفید اور اردو کی تخلیق و آغاز سےمتعلق مفیدنتیجوں پرپہنچنےکےلیےکافی ممدومعاون ہے۔حافظ محمود شیرانی نےاپنےگہرےلسانی مطالعےاورٹھوس تحقیقی بنیادوں پریہ نظریہ قائم کیاہےکہ اردوکی ابتداپنجاب میں ہوئی۔
Correct answer B
یک نہ شد دو شد فارسی محاورہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک مشکل ختم نہیں ہوئی کہ دوسری مشکل سامنے آ گئی۔
Correct answer A
ان میں سے تقسیم ہند کے موضوع پر خاک اور خون ناول ہے۔
Correct answer A
جملہ دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا ایسا مجموعہ ہوتا ہے جو مکمل مفہوم بیان کرے۔
Correct answer D
مشہور تصنیف یادگار غالب کے منصف الطاف حسین حالی ہیں۔
Correct answer B
طمع کا مطلب ہے زیادہ خواہش یا لالچ ۔ اس کا الٹ قناعت ہے، یعنی موجودہ چیزوں پر راضی رہنا ۔
Correct answer B
نرملا منشی پریم چند کا مشہور ناول ہے یہ ناول 1901 میں لکھا گیا سٹوری یہ کتاب بابواودے بھان لال کی دو بیٹیوں میں بڑی نرملا اور چھوٹی کرشنا کے کردار پر مبنی ایک سماجی کہانی ہے۔ نرملا چنچل اور شوخ مزاج ہے۔ جب وہ پندرہ سال کی ہوجاتی ہے تو گھر میں اس کی شادی کی بات چھڑتی ہے ۔اس کے بعد نرملا اپنے چنچلے پن پر سنجیدگی کا غلاف چڑھا دیتی ہے۔ شادی کی تیاریاں زوروں پر ہے۔ نرملا کی شادی جس شخص سے ہوتی ہے وہ عمر دراز اور انتہائی لحیم شحیم آدمی ہے ۔ نرملا جس خواب کو سجائے اپنے پیا کے گھر جاتی ہے وہ شرمندہ تعبیر نہیں ہوپاتا ہے اور پھر دونوں میں کشیدگی آجاتی ہے۔
Correct answer C
The Arabic word baqi (باقي) means remaining, enduring, or left over. “باقی رہنے والی جگہ” یا “ہمیشہ قائم رہنے والی” ۔ المعروف: جنت البقیع مدینہ منورہ کا مشہور قبرستان ہے، جہاں بہت سے صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتؓ مدفون ہیں۔