نرملا کے خالق ہیں؟

  • Aکرشن چندر
  • Bپریم چند
  • Cاحمد ندیم قاسمی
  • Dعصمت چغتائی
Show answerHide answer

Correct answer B

نرملا منشی پریم چند کا مشہور ناول ہے یہ ناول 1901 میں لکھا گیا سٹوری یہ کتاب بابواودے بھان لال کی دو بیٹیوں میں بڑی نرملا اور چھوٹی کرشنا کے کردار پر مبنی ایک سماجی کہانی ہے۔ نرملا چنچل اور شوخ مزاج ہے۔ جب وہ پندرہ سال کی ہوجاتی ہے تو گھر میں اس کی شادی کی بات چھڑتی ہے ۔اس کے بعد نرملا اپنے چنچلے پن پر سنجیدگی کا غلاف چڑھا دیتی ہے۔ شادی کی تیاریاں زوروں پر ہے۔ نرملا کی شادی جس شخص سے ہوتی ہے وہ عمر دراز اور انتہائی لحیم شحیم آدمی ہے ۔ نرملا جس خواب کو سجائے اپنے پیا کے گھر جاتی ہے وہ شرمندہ تعبیر نہیں ہوپاتا ہے اور پھر دونوں میں کشیدگی آجاتی ہے۔