Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
"آں دفتر را گاو خورد" ایک فارسی محاورہ ہے جس کا مطلب ہے "وہ دفتر (یا کتاب) گائے نے کھا لیا۔" اس محاورے کا مطلب یہ ہے کہ کسی اہم یا قیمتی چیز کا ضائع ہوجانا یا کھو جانا، اور پھر اس کے بارے میں ایک مضحکہ خیز یا غیر معقول بہانہ بنایا جانا۔ یہ محاورہ عام طور پر اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی شخص اپنی کوتاہی یا غلطی کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے اور اس کے لیے ایک غیر معمولی اور ناقابل یقین عذر پیش کرتا ہے۔
اسم فائل اُس اسم کو کہتے ہیں جو فاعل یعنی کام کرنے والے کو ظاہر کرے اور کسی کا اصل نام نہ ہو ۔ اسم فائل کی مثالیں دیکھنا سے دیکھنے والا، ہنسنا سے ہنسنے والا، رونا سے رونے والا، سُننا سے سُننے والا، لِکھنا سے لِکھنے والا وغیرہ اضافی معلومات اسم فاعل کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں اسم فاعل مفرد اسم فاعل مرکب اسم فاعل قیاسی اسم فاعل سماعی۔
جب کسی ایک چیز کو کسی خوبی یا خامی کی بنا پر دوسری چیز کے مشابہ قرار دیا جائے، تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔ مثال: " علی شیر کی طرح بہادر ہے " — یہاں علی کو شیر سے تشبیہ دی گئی ہے۔
خسرو کو اردو زبان کا موجد بھی کہا جاتا ہے، جسے انہوں نے ہندوی نام دیا تھا، جو بعد میں ہندی پھر ریختہ اور اردو معلی کے بعد اردو کہلائی۔ اسی طرح دنیا میں اردو کا پہلا شعر بھی خسرو سے منسوب کیا جاتا ہے۔ جن میں قوالی، موسیقی کے راگ اور آلات وغیرہ شامل ہیں۔