جملہ کسے کہتے ہیں؟

  • Aدو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ
  • Bوہ جملہ جس میں فاعل نہ ہو
  • Cحرفوں کا مجموعہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

جملہ دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا ایسا مجموعہ ہوتا ہے جو مکمل مفہوم بیان کرے۔