یک نہ شد دو شد کا مطلب کیا ہے؟

  • Aایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
  • Bایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
  • Cایک شخص کامیاب ہو گیا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

یک نہ شد دو شد فارسی محاورہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک مشکل ختم نہیں ہوئی کہ دوسری مشکل سامنے آ گئی۔