جیب کترا "گرائمر کی رو سے کیا ہے"؟

  • Aاسم فاعل مقرہ
  • Bاسم فاعل
  • Cاسم فاعل مرکب
  • Dان میں س کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

اسم فائل اُس اسم کو کہتے ہیں جو فاعل یعنی کام کرنے والے کو ظاہر کرے اور کسی کا اصل نام نہ ہو ۔ اسم فائل کی مثالیں دیکھنا سے دیکھنے والا، ہنسنا سے ہنسنے والا، رونا سے رونے والا، سُننا سے سُننے والا، لِکھنا سے لِکھنے والا وغیرہ اضافی معلومات اسم فاعل کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں اسم فاعل مفرد اسم فاعل مرکب اسم فاعل قیاسی اسم فاعل سماعی۔