کہانی کو ادبی زبان میں کیا کہا جاتا ہے؟

  • Aشاعری
  • Bافسانہ
  • Cقول
  • Dقصیدہ
Show answerHide answer

Correct answer B

افسانہ ادب کی نثری صنف ہے۔ لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں یہ لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔