لفظ آہن کا متضاد کیا ہے؟
Show answer
Correct answer B
آہن مطلب سخت یا مضبوط۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer B
آہن مطلب سخت یا مضبوط۔
Correct answer A
{جملہ کی قسمیں } جملہ کی دو قسمیں ہیں جملہ خبریہ جملہ انشائیہ جملہ خبریہ: وہ جملہ ہے، جس کے کہنے والے کو سچا یا جھوٹا کہا جا سکے ، جیسے کوئی: أَنَا مُسْلِمٌ کہے تو ہوسکتا ہے کہ کہنے والا سچ کہہ رہا ہو اور وہ مسلمان ہو ، یا یہ کہ وہ جھوٹ بول رہا ہو اور غیر مسلم ہو۔ جملہ إِنشائیہ: وہ جملہ ہے ، جس کے کہنے والے کو سچا یا جھو ٹا نہیں کہا جاسکتا ، جیسے کسی نے حکم دیا: إِقْرَأْ (تو پڑھ) تو اب کہنے والے کو یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ سچا ہے یا جھوٹا ہے۔
Correct answer A
آب آتش کے معنی سرخ شراب ہیں۔
Correct answer C
مستثنیٰ کے معنی ہیں کسی قاعدے، شرط یا پابندی سے الگ یا آزاد ہونا۔ پابند کے معنی ہیں کسی قاعدے، شرط یا پابندی کے تحت ہونا۔ اس لیے مستثنیٰ کا درست متضاد پابند ہے۔
Correct answer A
مائی بھاگی 1920 میں سندھ کے ضلع تھرپارکر میں پیدا ہوئیں۔ مائی بھاگی نے کئ عارفانہ کلام پیش گائے۔
Correct answer B
ہر وہ چیز جو مادہ جنس کی حامل ہو مؤنث کہلاتی ہے۔ مونث کی نمائندگی کرنے والا نشان، جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ رومن دیوی وینس کا دستی آئینہ اور کنگھی تھی.
Correct answer D
حفیظ جالندھری کو اردو کا فردوسی کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے شاہنامۂ اسلام جیسی رزمیہ اور قومی نظم تخلیق کی۔ ان کی شاعری میں جوش، رزمیہ انداز اور تاریخی عظمت نمایاں ہے۔ شاہنامۂ اسلام نے انہیں اردو ادب میں ایک منفرد مقام عطا کیا۔
Correct answer D
بلاغت میں کسی دوسرے شاعر کے کلام کو کم و بیش تبدیلی کے ساتھ اپنے شعر میں شامل کرنے کو تضمین کہتے ہیں۔ اس میں اصل کلام کی معنوی یا لفظی جھلک برقرار رہتی ہے۔ تضمین سے کلام میں حسن، زور اور ادبی وقعت پیدا ہوتی ہے۔
Correct answer A
احد پہلے ہی ایک پہاڑ کا نام ہے، اس لیے " جبل احد کا پہاڑ " کہنا الفاظ کی تکرار ہے۔ درست اور جامع جملہ ہے: " میں نے احد کا پہاڑ دیکھا "۔
Correct answer B
سائمبول; کو اردو میں نقطہ ویرگول کہتے ہیں۔ یہ عام طور پر دو جملوں کو جوڑنے یا وقفہ دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔