. بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی ــــــ قسمیں ہیں۔؟
Show answer
Correct answer C
مصدر کی بلحاط بناوٹ دو اقسام ہیں۔ مصدر اصلی یا مصدر وضعی مصر جعلی یا مصدر مرکب۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer C
مصدر کی بلحاط بناوٹ دو اقسام ہیں۔ مصدر اصلی یا مصدر وضعی مصر جعلی یا مصدر مرکب۔
Correct answer A
مرثیہ عربی لفظ " رثا " سے بنا ہے جس کے معنی مردے کو رونے اور اس کی خوبیاں بیان کرنے کے ہیں۔ یعنی مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے۔ مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی۔
Correct answer B
احمد فراز۔
Correct answer B
بَخْت کے اردو معانی نصیب، قسمت، بھاگ، طالع، اقبال۔
Correct answer A
تخم تاثیر یا صحبت کا اثر.
Correct answer C
تمہارا مشکل سے " پالا نہ پڑے " کے معنی واسطہ نہ پڑے ہے۔
Correct answer A
اسم تصغیر وہ اسم ہے جس میں چھوٹا ہونے کے معنی پائے جائیں تصغیر کے معنی چھوٹا کے ہیں۔ یا اسم تصغیر وہ اسم ہے جس میں کسی چیز کا چھوٹا ہونا ظاہرہو۔ ٰ مثال: باغیچہ، صندوقچہ، ڈبیا، ڈھولک اور پیالی وغیرہ۔
Correct answer C
مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کی مشہور تصنیف ہے۔
Correct answer B
مستعد کا مطلب ہے ہر وقت تیار اور چست ہونا۔ ایسا شخص جو فوراً کام کرنے کے لیے آمادہ ہو۔ یہ لفظ سستی اور غفلت کے برعکس استعمال ہوتا ہے۔
Correct answer B
Akhtar Sherani, a noted Urdu poet, referred to Mirza Ghalib as the first major Urdu poet. Akhtar Shirani, is considered to be one of the leading romantic poets of Urdu language. Born: May 4, 1905, Tonk State Died: September 9, 1948, Lahore.