اسم تصیغر تلاش کریں؟

  • Aپیالی
  • Bباغ
  • Cٹوکرا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اسم تصغیر وہ اسم ہے جس میں چھوٹا ہونے کے معنی پائے جائیں تصغیر کے معنی چھوٹا کے ہیں۔ یا اسم تصغیر وہ اسم ہے جس میں کسی چیز کا چھوٹا ہونا ظاہرہو۔ ٰ مثال: باغیچہ، صندوقچہ، ڈبیا، ڈھولک اور پیالی وغیرہ۔