About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟

  • Aرومانیت
  • Bپریکٹیکلزم
  • Cعلامت نگاری
  • Dمافوق الفطرت
Show answerHide answer

Correct answer B

1935ء میں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداءمیں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔ ہندوستان میں سب سے پہلے مشہور ادیب اور افسانہ نگار منشی پریم چند نے اسے خوش آمدید کہا۔1936 میں پہلی صدارات پریم چند نے کی۔ترقی پسند افسانہ فہرست 1 پریم چند 2 کر شن چندر 3 سعادت حسن منٹو 4 عصمت چغتائی 5 راجندر سنگھ بیدی 6 احمد علی 7 رشید جہاں 8 اختر حسین رائے پوری 9 خواجہ احمد عباس 10 احمد ندیم قاسمی۔

وہ فعل جو گزرے کام کو ظاہر کرے لیکن اس کے زمانے کا تعین نہ ہو کہ قریب کا ہے یا دور کا کہلاتا ہے:؟

  • Aماضی قریب
  • Bماضی مطلق
  • Cماضی بعید
  • Dماضی استمراری
Show answerHide answer

Correct answer B

ماضی مطلق وہ فعل ہے جو ماضی کے کسی واقعے کو ظاہر کرتا ہے لیکن اس کے قریب یا دور ہونے کی وضاحت نہیں کرتا۔ مثال: علی نے کتاب پڑھی۔

عربی زبان میں زیر، زبر اور شد کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • Aاعراب
  • Bقواعد
  • Cتلفظ
  • Dالفاظ
Show answerHide answer

Correct answer A

اعراب (زبر، زیر، پیش، وغیرہ) وہ علامات ہیں جو اردو حروف پر لگتی ہیں تاکہ ان کا تلفظ (آواز کی درست ادائیگی) واضح ہو سکے ؛ زبر (َ) آواز 'ا' کی، زیر (ِ) آواز 'اِ' کی، اور پیش (ُ) آواز 'اُو' کی پید ا کرتی ہے، جو الفاظ کو صحیح معنوں اور ادائیگی کے ساتھ پڑھنے میں مدد دیتی ہے، اور یہ تمام حروفِ تہجی کے قواعد کا حصہ ہیں.

فرہنگ آصفیہ کس نے مرتب کی؟

  • Aسید احمد دہلوی
  • Bڈپٹی نذیر احمد
  • Cرام بابو سکسینہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

فرہنگ آصفیہ کو سید احمد دہلوی نے مرتب کیا تھا۔ یہ اردو زبان کی ایک مشہور اور مستند لغت ہے۔ اس میں اردو الفاظ کے معنی، استعمال اور تشریحات شامل ہیں۔

غم غلط کرنا۔ کا مفہوم بیان کریں؟

  • Aمغموم ہو جانا
  • Bاداسی طاری کر لینا
  • Cغم بھلانے کی کوشش کرنا
  • Dخوشی کا اظہار کرنا
Show answerHide answer

Correct answer C

غم غلط کرنا۔ کا مفہوم غم بھلانے کی کوشش کرنا ہے۔

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا سے کیا مراد ہے؟

  • Aبے جا عذر کرنا
  • Bخواہ مخواہ تنقید کرنا
  • Cناچ میں مہارت نہ ہونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا سے مراد بے جا عذر کرنا ہے۔ اس محاورے کا مطلب ہے کہ کام نہ آنے پر دوسروں یا حالات پر الزام لگانا ۔ یہ عام طور پر اپنی ناکامی کا بہانہ بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

جنحوا کے معنی کیا ہیں؟

  • Aوہ تیار ہو جائے
  • Bوہ مائل ہو جائے
  • Cاس نے تائید کی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

جنحوا کا مطلب ہے کہ کوئی چیز یا شخص کسی طرف مائل ہو جائے ۔ یہ لفظ عموماً کسی کی طرف جھکاؤ یا انحراف کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف کون ہیں؟

  • Aنسیم امروہوی
  • Bشمس الرحمن فاروقی
  • Cقیصر بارہوی
  • Dمسعود حسن رضوی ادیب
Show answerHide answer

Correct answer D

انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف مسعود حسن رضوی ادیب ہیں۔

Have a useful question? Submit an MCQ