تمہارا مشکل سے "پالا نہ پڑے" کے معنی بتائیے؟

  • Aجاڑا نہ ہونا
  • Bنافذ ہونا
  • Cواسطہ نہ پڑے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

تمہارا مشکل سے " پالا نہ پڑے " کے معنی واسطہ نہ پڑے ہے۔