مرثیہ کس زبان کا لفظ ہے؟

  • Aعربی
  • Bہندی
  • Cاردو
  • Dفارسی
Show answerHide answer

Correct answer A

مرثیہ عربی لفظ " رثا " سے بنا ہے جس کے معنی مردے کو رونے اور اس کی خوبیاں بیان کرنے کے ہیں۔ یعنی مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے۔ مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی۔