امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
جملے "امی نے کھانا پکایا" میں " امی " فاعل ہے کیونکہ یہ وہ شخص ہے جس نے عمل (پکانے) کو کیا ۔ فاعل وہ ہوتا ہے جو جملے میں عمل انجام دیتا ہے۔