Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
مسدس چھ مصرعوں کے ایک بند پر مشتمل شاعری کو کہتے ہیں۔ اس کے پہلے چار مصرعے، ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔ پانچواں اور چھٹا مصرع ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔ طویل اور مسلسل منظومات کے لیے اس کا استعمال بہت ہوا ہے۔ اردو شاعری میں مولانا حالی کا اعلیٰ ترین کارنامہ ان کی طویل نظم ”مدوجزر اسلام“ ہے جو عام طور پر ”مسدس حالی“ کے نام سے مشہور ہوئی۔ یہ نظم اس قدر مقبول ہوئی کہ اس نے مقبولیت اور شہرت کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ کہا جاتا ہے کہ کئی سال تک برصغیر کے طول و عرض میں جو کتاب قرآن کریم کے بعد سب سے زیادہ شائع ہوئی وہ ”مسدس حالی“ تھی۔
حد قذف اور حد زنا کے احکام سورہ نور میں بیان کیے گئے ہیں۔ سورہ نور کی آیات 4 سے 5 میں زنا اور قذف (کسی پر جھوٹا الزام لگانا) کی سزاؤں کا ذکر کیا گیا ہے۔
Cفعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا، مصدر میں پایا جاتا ہے
Dفعل کے ساتھ فاعل لازمی آتا ہے
Show answerHide answer
Correct answer A
فعل/ورب وہ کلمہ جس کے معانی میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور جس میں تینوں زمانوں ماضی، حال، مستقبل میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو۔ اسم مصدر اسم کی ایک قسم ہے۔ اسم مصدر ایسا اسم ہوتا ہے جو خود تو کسی اسم سے نہیں بنتا لیکن اس سے مقررہ قاعدوں کے مطابق کئی الفاظ بنائے جا سکتے ہوں مثلا پڑھنا سے پڑھو، دیکھنا سے دیکھو، بڑھانا سے بڑھائو، بنانا سے بناوٹ، سونگھنا سے سونگھو وغیرہ اسم مصدر کی بلحاظ بناوٹ درج ذیل اقسام ہیں۔ مصدر اصلی یا مصدر وضعی، مصدر جعلی یا مصدر مرکب اسی طرح مصدر کی بلحاظ معنی درج ذیل اقسام ہیں۔ مصدر لازم، مصدر متعدی۔
ژاں پال سارتر کو وجودیت کا سب سے اہم مغربی فلسفی مانا جاتا ہے۔ اس نے انسان کی آزادی، انتخاب اور ذمہ داری کے نظریات پر زور دیا۔ اس کی تحریروں نے جدید فلسفہ، ادب اور فکری تحریکوں پر گہرا اثر ڈالا۔
محاورہ " آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے " کا مطلب ہے کہ کوئی شخص جو دوسروں کے ساتھ برا سلوک کرتا ہے یا نقصان پہنچاتا ہے ، بالآخر وہ خود بھی اسی برے سلوک یا نقصان کا شکار ہو جاتا ہے۔