وہ فعل جو گزرے کام کو ظاہر کرے لیکن اس کے زمانے کا تعین نہ ہو کہ قریب کا ہے یا دور کا کہلاتا ہے:؟

  • Aماضی قریب
  • Bماضی مطلق
  • Cماضی بعید
  • Dماضی استمراری
Show answerHide answer

Correct answer B

ماضی مطلق وہ فعل ہے جو ماضی کے کسی واقعے کو ظاہر کرتا ہے لیکن اس کے قریب یا دور ہونے کی وضاحت نہیں کرتا۔ مثال: علی نے کتاب پڑھی۔