“جب سے رونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے” میں امدادی لفظ کنسا ہے؟

  • Aتو نے
  • Bمجھے
  • Cدیوانہ
  • Dبنا رکھا ہے
Show answerHide answer

Correct answer D

اردو میں امدادی لفظ وہ ہوتا ہے جو اصل فعل کے ساتھ مل کر معنی مکمل کرے، جیسے: کیا، رکھا، دیا، لیا وغیرہ۔ اس جملے میں بنا = اصل فعل رکھا = امدادی لفظ۔