درج ذیل میں کونسا ناول عبداللہ حسین کا لکھا ہواہے؟

  • Aآگ کا دریا
  • Bاخر شب کے ہم سفر
  • Cخون جگر ہونے تک
  • Dاداس نسلیں
Show answerHide answer

Correct answer D

عبد اللہ حسین پاکستانی بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول و افسانہ نگار تھے جو اپنے ناول اداس نسلیں کی وجہ سے دنیائے ادب میں شہرت رکھتے ہیں۔