کس شاعر کو خطوط نگاری کا بانی کہا جاتا ہے؟
Show answer
Correct answer A
مرزا غالب کو اردو میں خطوط نگاری کا بانی کہا جاتا ہے۔ ان کے خطوط نے اردو نثر کو سادہ، بے تکلف اور روزمرہ انداز دیا۔ غالب کے خطوط اردو ادب میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
مرزا غالب کو اردو میں خطوط نگاری کا بانی کہا جاتا ہے۔ ان کے خطوط نے اردو نثر کو سادہ، بے تکلف اور روزمرہ انداز دیا۔ غالب کے خطوط اردو ادب میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں۔
Correct answer A
چمچ ایک مذکر لفظ ہے، اس لیے " وہ " کی ضمیر بھی مذکر ہونی چاہیے۔ صحیح جملہ یوں ہونا چاہیے: چمچ رکھ دو، وہ گر جائے گا ۔
Correct answer B
وقف (،) کا استعمال اشیاء کی فہرست میں درست انداز میں ہوا ہے۔ اس سے جملے کی روانی اور مطلب دونوں واضح ہو جاتے ہیں۔
Correct answer A
وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـ لازم مصدرکہلاتا ہے۔
Correct answer C
بانو قدسیہ۔
Correct answer A
ہم ایک سابقہ ہے، جو " عصر " سے پہلے لگا ہے، مطلب بنتا ہے " ایک ہی زمانے کے لوگ "۔ اچھا آدمی اور " احترام انسانیت " میں سابقہ استعمال نہیں ہوا۔
Correct answer A
تصدیق کا متضاد تکذیب ہے۔
Correct answer A
جملہ: اس نے اخبار پڑھی فاعل: اس فعل: پڑھی مفعول: اخبار۔
Correct answer A
دخیل الفاظ وہ الفاظ ہیں جو کسی دوسری زبان سے لیے گئے ہوں۔ انہیں بغیر کسی تبدیلی کے اردو میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال: اسکول، میز، اخبار ۔
Correct answer D
مگر مچھ کے آنسو بہانا سے مراد ہے دکھاوے کے آنس و بہانا۔