کس ترکیب میں"سابقہ" استعمال ہوا ہے؟
Show answer
Correct answer A
ہم ایک سابقہ ہے، جو " عصر " سے پہلے لگا ہے، مطلب بنتا ہے " ایک ہی زمانے کے لوگ "۔ اچھا آدمی اور " احترام انسانیت " میں سابقہ استعمال نہیں ہوا۔