وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـــــــ کہلاتا ہے؟

  • Aلازم مصدر
  • Bاصلی مصدر
  • Cان میں سے کوئی بھی نہیں
  • Dمتعدی مصدر
Show answerHide answer

Correct answer A

وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـ لازم مصدرکہلاتا ہے۔