ایسے الفاظ جو کسی دوسرے لفظ سے لیے گئے ہوں بغیر کسی تبدیلی کے، انہیں کیا کہتے ہیں؟

  • Aدخیل الفاظ
  • Bمرکب الفاظ
  • Cمتضاد الفاظ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

دخیل الفاظ وہ الفاظ ہیں جو کسی دوسری زبان سے لیے گئے ہوں۔ انہیں بغیر کسی تبدیلی کے اردو میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال: اسکول، میز، اخبار ۔